Very Disturbing 💔
بہاولپور میں پنجاب پولیس کا پی ٹی آئی رہنماء و ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ریحان بن جاوید کے گھر چھاپہ، چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیا گیا۔ بیٹی کو تھپڑ مار کر موبائل فون چھینا گیا جبکہ بیوی کو سنگین دھمکیاں دیں گئیں۔#حقیقی_آزادی_مارچ pic.twitter.com/DzQ7GeqnGk

— Asad Chaudhary (@AsadChWrites) May 23, 2022