جنوبی وزیرستان کے ایک ممبر نیشنل اسمبلی، علی وزیر مہینوں سے جیل میں پڑا ہے جبکہ جنوبی وزیرستان کے دوسرے ایم این اے ، مولانا جمال الدین کو اسلام آباد پولیس پارلیمنٹ لاجز سے گرفتار کر رہی ہے۔ انتہائی شرمناک pic.twitter.com/0B4xGI5CSG

— Ihsanullah Tipu Mehsud (@IhsanTipu) March 10, 2022